Radio D | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Paula und Philipp recherchieren mysteriöse Fälle. Folgen Sie den Redakteuren von Radio D quer durch Deutschland und lernen Sie dabei die deutsche Sprache! Dieser Kurs trainiert in besonderer Weise das Hörverstehen.

0 Likes     0 Followers     1 Subscribers

Sign up / Log in to like, follow, recommend and subscribe!

Website
http://www.dw.de/dw/0,,10926,00.html?maca=urd-DKpodcast_radiod1_urd-4450-xml-mrss
Description
Paula und Philipp recherchieren mysteriöse Fälle. Folgen Sie den Redakteuren von Radio D quer durch Deutschland und lernen Sie dabei die deutsche Sprache! Dieser Kurs trainiert in besonderer Weise das Hörverstehen.
Language
🇵🇰 Urdu
last modified
2019-01-11 16:59
last episode published
2008-11-28 14:47
publication frequency
0.01 days
Contributors
DW.COM | Deutsche Welle owner   author  
Explicit
false
Number of Episodes
26
Rss-Feeds
Detail page
Categories
Education K-12 Higher Education Language Courses

Recommendations


Episodes

Date Thumb Title & Description Contributors
28.11.2008

سبق 26: آئیحان سے جدائی

ایک اداس کر دینے والی خبر۔ آئیحان ٹیم سے جدا ہو کر واپس ترکی جا رہا ہے۔ ساتھیوں کے تحفے کے باوجود اس الوداعی پارٹی میں جوش و خروش کی فضا پیدا نہ کر سکی۔ پاؤلا جب صبح دفتر پہنچی، تو اس نے دیکھا کہ ہر کوئی پارٹی کی تیاری میں لگا ہے۔ لیکن خوشی منانے کا ی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 25: بحری جہازوں کا استقبال

رپورٹرز اصطلاح"getürkt" کی حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لئے وہ ایک غیر معمولی بندر گاہ کا معائنہ کرتے ہیں جہاں ہر جہاز کا ایک خاص طرح سے استقبال کیا جاتا ہے بندرگاہ Willkommen-Höft میں آنے والے ہر بحری جہاز کا اس ملک کے قومی ترانے کے سات...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 24: ہمبرگ کا اخبار

دونوں رپورٹروں کو یولالیا نے درست رخ پر ڈال دیا ہے۔ انہں پتہ چلا کہ ہمبرگ اخبار کے ساتھیوں کا اس کھیل میں ہاتھ ہے۔ فیلپ کی ایک بات پر پاؤلا کی ناراضگی۔ پاؤلا، فیلپ اور یولالیا اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ ہمبرگ کے اخبار نے بندرگاہ کے پانی ميں شارک مچھلی ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 23: ایک غوطہ خور شارک مچھلی کے روپ میں

پاؤلا اور فیلپ شارک مچھلی کا معمہ حل کرتے ہوئے ایک دھوکہ دہی کا پتہ چلاتے ہیں۔ شروع میں سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں کیا گیا۔ اس سلسلے میں الو یولالیا انہیں مدد فراہم کرتی ہے۔ سمندر کی لہروں پر پھسلنے والے گم شدہ موج سوار کی تلاش میں پاؤلا اور فلپ کی مل...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 22: گمشدہ موج سوار

شارک مچھلی کے بارے میں کھوج لگانے کے دوران فیلپ اور پاؤلا کو بندرگاہ کے پانی میں سوار کے بغیر ایک تختہ موج سوار نظر آتا ہے۔ یہ اور ایک اخباری رپورٹ ان کی توجہ کا مرکز بنتی ہے۔ لوگوں کے ہنگامے سے ہٹ کر دونوں رپورٹر یہ معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ پرا...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 21: ہمبرگ میں شارک مچھلی

Radio D کے ادارتی شعبے میں نا قابل برداشت گرمی کے دوران سمندر کے کنارے جا کر چھان بین کرنا ایک خوش کن مشن ہے۔ ایک شارک مچھلی کے بارے میں رپورٹنگ کے لۓ پاؤلا اور فیلپ کو ہمبرگ جانا بڑتا ہے۔ پاؤلا، فیلپ اورآئیحان کے لئے دفتر میں کام کرنا آسان نہیں۔ یہاں...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 20: سامعین سے سوالات

پاؤلا اور فیلپ سامعین سے ان کے خیالات دریافت کرتے ہیں۔ ریڈیو پروگرام کا موضوع ہے’’ کیا جھوٹ بولنا گناہ ہو سکتا ہے؟‘‘ یہاں سامعین نقلی فصل دائروں کے بارے میں اپنے خیالات ظاہرکرسکتے ہیں ’’کیا جھوٹ بولنا گناہ ہو سکتا ہے‘‘؟ پاؤلا اور فیلپ آج اپنے سامعین س...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 19: دھوکہ دہی کا انکشاف

اگرچہ فصل کو دائرے کی شکل میں کاٹنے کا کام کسانوں نے انجام دیا پھر بھی یولالیا اڑن طشتریوں کے وجود پر پکا یقین رکھتی ہےـ دھوکا دہی کا پتہ چلانے کے لۓ فیلپ اور پاؤلا قصبے کے شراب خانے کا رخ کرتے ہیں۔ پاؤلا اور فیلپ نے فصل میں بنے دائروں کے سلسلے میں کی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 18: رات کے وقت نظر رکھنا

پاؤلا اور فیلپ ان دائروں کا بھید جاننا چاہتے ہیں اور رات کے وقت چھپ کر کھیت پر نگاہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے جو کچھ دیکھا وہ اس بات کی تصدیق نہیں کرتا کہ یہ کسی غیر ارضی مخلوق کا کام ہے۔ ایک طرف جہاں دن کے وقت کھیت کا ما لک سیاحوں سے کھیت میں بنے دائروں کی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 17: فصل داہرے

ایک کھڑی فصل میں نظر آنیوالے پراسرارداہروں نے فیلپ اور پاؤلا کو ایک نئے منصوبے پر کام کرنے کی تحریک بخشی۔ کیا یہ اڑن طشتریوں کے اترنے کی جگہ ہے؟ یا کوئی شخص لوگوں کے ساتھ کاروباری چکر چلا رہا ہے؟ آئيحان جب ادارتی شعبے میں پہنچتا ہے اس وقت پاؤلا اور فی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 16: اکارس

یونانی دیومالائی کہا نیوں کا المیہ کردار اکارس دونوں صحافیوں کو مسحور کرتا ہے۔ لیکن کیا سامعین جانتے ہیں کہ اکارس کون تھا؟ پاؤلا اور فلپ کھوج لگانے کے بعد اس کی داستان بیان کرتے ہیں اکارس ـ کاسٹیوم میں نظر آنے والے ایک چھو ٹے بچے نے فلپ اور پاؤلا کو ا...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 15: کارنیوال کے رنگ برنگے ملبوسات

رپورٹر پاؤلا اور فیلپ ایک بار پھر سڑک پر سے کارنیوال کے بارے میں آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہیں۔ انہیں مختلف طرح کی رنگ برنگی پوشا کوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ اور ساتھ ہی وہ مختلف جرمن بولیاں بھی جان پاتے ہیں۔ دفتر میں آئيحان کے ساتھ پاؤلا ایک طرح ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 14: چڑیلیں بلیک فارسٹ میں

فیلپ ٹھیک ٹھاک ہے اور بلیک فارسٹ سے ایک بار پھر رپورٹنگ کر رہا ہےـ وہ خود بھی کارنیوال کے پرمسرت ماحول سے لطف لے رہا ہے۔ اس کے برعکس پاؤلا کو مقامی بولیاں سمجھنے میں دقت پیش آ رہی ہے۔ فیلپ کارنیوال کی خوش کن فضا سے لطف اندوز ہو رہا ہے ۔ پاؤلا کی صورت ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 13: کارنیوال منڈے

کارنیوال دیکھنے کا جوش و خروش Radio Dکے ادارتی شعبے میں پھوٹ ڈال دیتا ہے۔ چھان بین کے سلسلے میں دونوں رپورٹروں کی بلیک فارسٹ جانے کی ڈیوٹی سب شرکا کے لۓ خوشی کا باعث نہیں بنتی۔ روایتی’’ کارنیوال منڈے‘‘، جو جرمنی کے بعض حصوں میں بہت بڑے جوش و خروش سے م...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 12: سامعین کے خطوط

اگر انسان کوئی بات نہیں سمجھ پاتا تو اس کا بہترین حل سوال کرنا ہے۔ پروفیسر گذرے قصوں کے بارے میں سوالوں کا جواب دیتا ہے۔ سبق دہرانے اور مزید پختہ کرنے کا عمدہ موقع۔ سامعین پو چھتے ہیں اور پرو فیسر جواب دیتا ہے۔ اس دوران وہ تمام سوالات کی گہرائی تک جات...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 11: بولتا الو

یولالیا نام کہاں سے آیا ؟ کامپو،آئیحان اور یوزیفین اس کے معنی کا کھوج لگاتے ہیں۔انہیں کئی جوابات ملتے ہیں۔ الو کی موجودگی کا پتہ چلنے پرایک ہسپانوی ساتھی ان کی مدد کرتا ہے الو یولالیا جاننا چاہتی ہے کہ اس کے نام کا مطلب کیا ہے۔ Radio D کے ادارتی شعبے ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 10: بادشاہ لڈوگ کا انٹرویو

فیلپ اس اداکار سے ملتا ہے جو میوزیکل کھیل میں کنگ لڈوگ کا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ فلپ اس سے انٹرويو کی درخواست کرتا ہے۔ اچانک اسے اس شخص کی آواز جانی پہچانی سی لگتی ہے۔ قلعہ نوئےشوانشٹائن میں فلپ پاؤلا کی مدد کے بغیر ہی یہ سوال حل کر لیتا ہے کہ آنجہ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 09: موسیقی برائے لڈوگ

فیلپ کو بھی نامعلوم شخص کی اصلیت جاننے کا ایک راستہ دکھائی دیتا ہے۔ اخبار میں کنگ لڈوش کے بارے میں ایک میوزیکل کھیل کا اشتہار اس کی نظر سے گزرتا ہے۔ راستے میں وہ سیاحوں کے انٹرویو لیتا ہے۔ پاؤلا جس وقت برلن میں اپنے دفتر میں بیٹھی ہے، فیلپ میونخ کی طر...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 08: نامعلوم شخص کی اصلیت

پاؤلا اور فیلپ قلعہ میں نقلی کنگ لڈوگ سے سوالات کرتے ہیں۔ اتنے میں پاؤلا کو اچانک ایک دلچسپ بات کا پتہ چلتا ہے۔ اسے یاد آتا ہے کہ پراسرار اجنبی دراصل ہے کون۔ دونوں رپورٹر دوبارہ زندہ ہونے کا دعویٰ کرنے والے فرضی کنگ لڈوگ کوبراہ راست رپورٹنگ کے لئے مائی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 07: لڈوگ طلسماتی بادشاہ

پاؤلا اور فیلپ باویریا کے رومان پرور بادشاہ لڈوگ اور ان کی پسند کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اسکیٹنگ، ہنگامہ خیز تقریبات، اور عجیب غریب ایجادات۔ یہ ہیں لڈوگ اور ان کے دور کے بارے میں اولین تاثرات دونوں رپورٹر سامعین کو انیس ویں صدی میں کھینچ لے جاتے ہیں اور...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 06: بادشاہ لڈوگ کیسے مرا؟

نواۓ شوان شٹائن میں پاؤلا اور فیلپ ایک پراسرار نا معلوم شخص سے ملتےہیں جس نے کنگ لڈوگ کا لمبا کوٹ پہن رکھا ہوتا ہے۔ دونوں اس بات کی کھوج لگاتے ہیں کہ لڈوگ کی پراسرار موت کی حقیقت کیا ہے؟ ایک شخص جس نے کنگ لڈوش کا شاہانہ کوٹ پہن رکھا ہوتا ہے، فیلپ اور ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 05: بادشاہ لڈوگ زندہ ہے

Radio Dمیں پاؤلا اور آئیحان نئے سا تھی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ان کے لئے ایک مشن پہلے سے ہی تیار ہے۔ باویریا کا آنجہانی بادشاہ لڈوگ غالبا ذندہ ہے۔ انہیں وہاں جا کر حقیقت حال کا پتہ چلانا ہے فیلپ اپنے سا تھیوں پاؤلا اورآئیحان سے تعارف کے ساتھ ساتھ نک چڑھی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 04: نئے ساتھی کا انتظار

ادارتی شعبے کو فلپ کا انتظارکرنا پڑتا ہے۔ اس کے مستقبل کے سا تھی پاؤلا اور آئیحان اس کے انتظا ر میں وقت گذار رہے ہیں۔ ٹیلی فون سے بھی اس کے ساتھ رابطہ قائم نہیں ہو پاتا۔ خراب موسم کی وجہ سے فیلپ کو بہت دیر ہو جاتی ہے۔وہ ٹیلیفون کے ذریعے پاؤلا کو اطلاع...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 03: برلن روانگی

فیلپ برلن روانہ ہوتا ہے۔ لیکن اس کی توقع کے مطابق یہ سفر طے نہیں ہو پاتا۔ موسم اس کے منصوبے کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ اسی دوران کچھ لوگ متعارف کرائے جاتے ہیں فیلپ گاڑی کے ذریعے میونخ ہوائی اڈے کی طرف رواں دواں ہے۔ وہاں سے وہ برلن پرواز کرنا چاہتا ہے۔ لی...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 02: Radio D سےٹیلی فون

فیلپ کو سکون میسر نہیں۔ مچھروں کے بعد اب ہمسایوں کے ہاں سے چیخنے چلا نے کی آوازیں آ رہی ہوتی ہیں۔ برلن سے ایک غیر متوقع ٹیلی فون اسے اپنا پروگرام ختم کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ فیلپ Radio D کی طرف روانہ ہو جا تا ہے گاؤں میں فیلپ کو جس سکون کی توقع تھی ...
DW.COM | Deutsche Welle author
28.11.2008

سبق 01: دیہی علاقے میں ملاقات

نوجوان فیلپ دیہی علاقے کا سفر کرتا ہے۔ اپنی والدہ Hanne سے ملاقات اس کے لئے راحت کا باعث ہے۔ لیکن جلد ہی یہاں کے ناخوشگوار پہلوؤں سے بھی اس کا واسطہ پڑتا ہے۔ ’’قدرتی حسن، اہا کیسی خوبصورتی‘‘ فیلپ یہ بات اس وقت کہتا ہے جب وہ دیہی علا قے میں اپنی والد...
DW.COM | Deutsche Welle author