Mission Europe – Mission Berlin | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Mission Europe ist ein Sprachkurs für Anfänger und besteht aus den Krimis Mission Berlin, Misja Kraków und Mission Paris. Taucht jetzt ein in die Welt der Sprachen und lernt Deutsch, Polnisch oder Französisch!

0 Likes     0 Followers     1 Subscribers

Sign up / Log in to like, follow, recommend and subscribe!

Website
http://www.dw.de/dw/0,,10921,00.html?maca=urd-DKpodcast_missionberlin_urd-4449-xml-mrss
Description
Mission Europe ist ein Sprachkurs für Anfänger und besteht aus den Krimis Mission Berlin, Misja Kraków und Mission Paris. Taucht jetzt ein in die Welt der Sprachen und lernt Deutsch, Polnisch oder Französisch!
Language
🇵🇰 Urdu
last modified
2019-01-14 13:52
last episode published
2010-10-20 14:48
publication frequency
27.69 days
Contributors
DW.COM | Deutsche Welle owner   author  
Explicit
false
Number of Episodes
26
Rss-Feeds
Detail page
Categories
Education K-12 Higher Education Language Courses

Recommendations


Episodes

Date Thumb Title & Description Contributors
20.10.2010

Mission Berlin 26: ساعتی تجربات

دور حاضرمیں پہنچ کر آنا، پاؤل کی مدد سے ٹائم مشین کو روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ درست کوڈ نہیں جانتی ۔ آنا موسیقی کی دھن کے مطابق عمل کرتی ہے۔ اسی دوران سرخ پوش عورت نمودار ہوتی ہے۔ کیا وہ آنا کا منصوبہ ناکام بنا دے گی؟ آنا دور حاضر میں پہنچ کر پاؤل کو ...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 25: خلل

وقت کم پڑتا جا رہا ہے۔ آنا کو 9 نومبر2006 میں پہنچنے کے لئے اب پاؤل سے جدا ہونا ہو گا۔ اپنا مشن پورا کرنے کے لئے اس کے پاس صرف 5 منٹ باقی ہیں۔ کیا یہ کافی ہوں گے؟ کمپیوٹر پلیئر آنا کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ فورا ً وہاں سے روانہ ہو جائے۔ لیکن آنا پاؤل کو پ...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 24: وقت گزرتا جا رہا ہے

آنا دھات کی ڈبیا پھر سے پا لیتی ہے، جو اس نے 1961 میں یہاں چھپائی تھی۔ لیکن وہ اسے کھول نہیں سکتی کیوں کہ وہ زنگ آلود ہو چکی ہے۔ کوشش کے بعد جب وہ اسے کھول لیتی ہے تو وہاں اسے ایک پرانی چابی ملتی ہے۔ معمے کے حل کی کلید؟ وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ آنا کو ...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 23: بعد میں کبھی

آنا کو ایک چھوٹے سے موٹرسائیکل کا سوار اپنے ساتھ بٹھا کر Bernauer سٹریٹ کا رخ کرتا ہے۔ اس کا نام ہے Emre Ogur۔ وہ اس کے لئے نیک خواہشات ظاہر کرتا ہے۔ کیا آنا سرخ پوش عورت سے بچ کر ڈبیا تلاش کر لے گی؟ کھلاڑی آنا کو مشورہ دیتا ہے کہ وہ کوئی لفٹ لے کرBer...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 22: حرکت میں رہو

آنا کو برلن میں 1989 کے سال میں پہنچا دیا جاتا ہے، جہاں دیوار برلن کے خاتمے پر خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ اسے اب لوگوں کے ہجوم میں سے گزرکر ڈبیا کو حاصل کرنا ہو گا۔ کیا وہ اسے پا لے گی؟ جیسے ہی آنا 1989 کے سال کا سفر کرنا چاہتی ہے سیاہ ہیلمٹ والے موٹرسا...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 21: ایک نیا منصوبہ

آنا 2006 میں واپس آتی ہے۔ پادری Kavalier کو سرخ پوش عورت اغوا کر لیتی ہے۔ ۔ آنا یہ معلوم نہیں کرسکتی کہ پادری کو کہاں رکھا گیا ہے۔ وہ 9 نومبر1989 میں داخل ہوتی ہے جس دن دیوار برلن منہدم کی جاتی ہے۔ 2006 میں پہنچ کر آنا کو پاؤل سے پتہ چلتا ہے کہ پادری ...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 20: ایک دور سے دوسرے دور تک

آنا مسئلے کے حل کے قریب ابھی تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ RATAVA کس واقعہ کو روکنا چاہتی ہے؟ 2006 میں داخل ہونے کے بعد آنا کو پھر سے 1989 میں جانا ہوتا ہے۔ لیکن گزرے ادوارمیں سفر کرنا کس قدر خطرناک ہے؟ اس سے پہلے کہ آنا 2006 میں واپس لوٹے پاؤل اسے انتہائی محب...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 19: سرد جنگ کے دورمیں محبت

صرف 40منٹ: آنا اور پاؤل سرخ پوش عورت سے بچ جاتے ہیں اور مغربی برلن پہنچتے ہیں۔ پاؤل صورت حال کو اس وقت مزید پیچیدہ بنا دیتا ہے جب وہ آنا سے محبت جتاتا ہے۔ مسئلے کے حل کے لئے یہ نئی صورت حال ایک عمدہ موقع ہے یا رکاوٹ؟ آنا کو اپنے مشن کی تکمیل کے لئے ہر...
DW.COM | Deutsche Welle author
20.10.2010

Mission Berlin 18: پوشیدہ ڈبیا

آنا کو پتہ چلتا کہ سرخ پوش عورت RATAVA کی سربراہ ہے۔ اس کے پاس صرف 45 منٹ ہیں۔ آنا کے لئے ایک اہم ترین اشارہ ایک ڈبیا ہے جسے سرخ پوش عورت نے کہیں چھپا رکھا ہے۔ کیا آنا اسے تلاش کر پائے گی؟ Bernauer سٹریٹ پر چلتے ہوئے ہائیڈرون، پاؤل اورآنا کی ملاقات ہ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 17: رکاوٹیں کھڑی کرنا

ابھی 50 منٹ: کمپیوٹر پلیئر سب کچھ داؤ پر لگانے اورسیلز گرل پراعتماد کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ ریڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ مشرقی جرمنی کے فوجی رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ کیا یہ ہے وہ واقعہ جس کا تعلق RATAVA سے ہے؟ آنا کو ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ سیلز گرل ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 16: پرانے واقف کار

1961میں بھی مسلح موٹرسائکل سوارآنا کا تعاقب کررہے تھے۔ اس خطرناک صورتحال میں اسے ایک غیر شناسا عورت سے مدد پہنچتی ہے ۔ لیکن وہ عورت ایسا کیوں کر رہی ہے؟ کیا آنا اس پر بھروسہ کر سکتی ہے؟مسلح موٹرسائکل سوارآنا کا تعاقب کر رہے ہیں۔ وہ اشیائے خورد و نوش کی...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 15: ماضی کا سفر

آنا کو منقسم برلن کےمشرقی حصے سے مغربی حصے میں پہنچنا ہو گا۔ پچپن منٹوں میں اسے پتہ چلانا ہو گا کہ RATAVA کون سا واقعہ مٹا دینا چاہتی ہے۔ دیوار برلن کی تعمیریا انہدام کا؟ 1961 کے سال میں داخل ہو کر آنا Kantstreet پہنچنے کی کوشش کرتی ہے۔ لیکن یہ ممکن ن...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 14: مستقبل کے لئے ماضی کا سفر

آنا کو منقسم برلن کےمشرقی حصے سے مغربی حصے میں پہنچنا ہو گا۔ پچپن منٹوں میں اسے پتہ چلانا ہو گا کہ RATAVA کون سا واقعہ مٹا دینا چاہتی ہے۔ دیوار برلن کی تعمیریا انہدام کا؟ پادری بتا سکتا ہے کہ"In der Teilung liegt die Lösung" کا مطلب کیا ہے، اور وہ ج...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 13: غیبی مدد

معلومات اکٹھی کرنے کے لئے چرچ بظاہر ایک درست جگہ ہے۔ پادری آنا کو موسیقی کی دھن کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور یہ بھی بتا دیتا ہے کہ یہ دھن ایک ٹائم مشین کی کلید ہے۔ لیکن وہ کس مشین کی بات کر رہا ہے؟ کھیل کے نئے سٹارٹ ہونے کے بعد آنا اور سرخ پو...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 12: چرچ میوزک

آنا کے پاس 65 منٹ با قی ہیں۔ ۔چرچ میں اسے پتہ چلتا ہے کہ میوزیکل باکس چرچ آرگن کا ہی ایک غائب شدہ حصہ ہے۔ سرخ پوش عورت نمودار ہوتی ہے اور آنا سے چابی طلب کرتی ہے۔ لیکن کون سی چابی؟ چرچ آرگن وہی دھن بجا رہا ہے جو میوزیکل باکس سے نکلتی ہے۔ جب آنا قریب آ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 11: فا سٹ فوڈ

کھا نے کے دوران آنا جب پاؤل کو اس پراسرار فقرے کے بارے میںIn der Teilung liegt die Lösung. بتا تی ہے، تو وہ درپیش خطرات کو پہچان کر اسے پادری کی طرف بھیج دیتا ہے۔ لیکن کیا یہ صیح رخ کی طرف پیش قدمی ہے؟ پاؤل نے میوزیکل باکس مرمت کر دیا ہے، لیکن میوزک ک...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 10: بند گلی میں

کمپیوٹر پلیئر معلوم کرتا ہے کہ 13 اگست 1961دیوار برلن کی تعمیر اور9 نومبر1989 اس دیوار کے خا تمے کا دن ہے۔ انہی دو نوں تاریخوں سے مشن کا قریبی تعلق ہے۔ لیکن آنا کیا کر سکتی ہے؟ پاؤل اورآنا سرخ لبا س والی عورت سےبھاگ کر سپرما ر کیٹ KaDeW میں داخل ہو تے...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 09: ناقص معلومات

آنا تھیٹر سے بھاگ جاتی ہے، لیکن سرخ پوش عورت اس کا Paul کی دکان تک تعاقب کرتی ہے Heidrunsکی مدد سے آنا ایک بار پھر بچ نکلتی ہے۔ وہ مسئلے کی ایک کڑی تو تلاش کر لیتی ہے لیکن دوسری کڑی تک وہ کیسے پہنچے؟ انسپکٹر اوگر نے آنا کو RATAVA کے ٹائم گینگسٹرز سے خ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 08: کھلا بدلہ

Ogur سرخ پوش عورت کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہو جاتا ہے اورآنا کو بتاتا ہے کہ RATAVA تاریخی واقعات کھرچ دینا چاہتی ہے۔ وہ اپنی آخری قوت بروئے کار لا کر آنا کو 9 نومبر کی تاریخ بتاتا ہے لیکن سال کون سا ہے ؟ انسپکٹر Ogur جس کا خیال ہے کہ آنا تھیٹ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 07: ایک انجانا دشمن

آنا موٹر سائیکل سواروں سے بچ نکلنے کے لئے تھیٹر Varietéمیں گھس جاتی ہے۔ وہاں اسے Heidrun بتاتی ہے کہ تنظیم RATAVA اس کا تعاقب کر رہی ہے۔ لیکن یہ تنظیم اور سرخ پوش عورت آنا سے کیا چاہتے ہیں؟ کمپیوٹر پلیئر آنا کو بتاتا ہے کہ وہ اپنا میوزیکل بکس لینے کے ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 06: سرخ پوش عورت

آنا ایک عورت سے ملتی ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ 1961 میں اس کی دوست رہی تھی۔ مزید برآں یہ خبر اس کے لئے حیران کن ہے کہ سرخ لباس میں ایک عورت اس کا پیچھا کر رہی ہے۔ ہر کونے پر انجانے چہرے آنا کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس بار ایک عورت Heidrun Drei کا کہنا ہے کہ...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 05: کیا ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے؟

آنا میوزیکل بکس مرمت کے لئے گھڑی ساز کے پاس لاتی ہے۔ لیکن Paul Winkler کے لئے یہ کام عام فریضے سے بڑھ کر ہے۔ اس کا خیال ہے کہ وہ آنا کو پہلے سے ہی جانتا ہے۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟ وہ تو ابھی اس کے پاس آئی ہے۔ جب Paul Winkler گھڑی نما میوزیکل بکس کھولتا...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 04: انتباہی اشارہ

آنا کو Kantstreet پر گھڑیوں کی ایک دکان نظر آتی ہے۔ اس کا مالک ایک نزدیکی Café میں بیٹھا ہے۔ وہاں جا کراسے یوں لگتا ہے جیسے وہ ایک دوسرے کو جانتے ہوں۔ آنا کے پاس معمے کے حل کے لئے ابھی 100 منٹ ہیں۔ کیا یہ وقت کافی ہے؟ آنا کو پتہ چلتا ہے کہ Leo Winkle...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 03: کی جانب Kantstreet

آنا کانٹ سٹریٹ کی طرف جا رہی ہے۔ لیکن اسے راستہ پوچھنے کے لئے رکنا پڑتا ہے۔ جس سے اس کا مزید وقت ضائع ہو جاتا ہے۔ اس دوران موٹرسائیکل سوار وہاں پہنچ جاتے ہیں اور اس پر گولیاں چلاتے ہیں۔ موٹرسائیکل سوار آنا کو زرا سی بھی مہلت نہیں دیتے۔ اس کے مشن میں ا...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 02: فرار

جب آنا پولیس انسپیکٹر کے سوالوں کا جواب دے رہی ہوتی ہے تو اس کا یہ سلسلہ موٹرسائیکلوں کے شور اور گولیوں کی آواز سے ٹوٹ جاتا ہے۔ وہ وہاں سے بھاگ جاتی ہے۔ اسے اچانک میوزیکل باکس پر درج ایک ایڈریس نظرآتا ہے۔ آنا اپنے پیچھا کرنے والوں سے بھاگ کر ایک میوزی...
DW.COM | Deutsche Welle author
27.11.2008

Mission Berlin 01: بیداری پر بری خبر کی سننا

آنا کا مشن ہے جرمنی کو ایک مشکل صورت حال سے بچانا۔ اسے نہ صرف ایک معمہ حل کرنا ہو تا ہے بلکہ خود کونامعلوم موٹرسائکل سواروں سے بھی بچانا ہوتا ہے۔ اس کے پاس صرف 130 منٹ ہیں۔ لیکن اسے آغاز کہاں سے کرنا ہو گا ؟ آنا ایک جرمن ہوٹل کے کمرہ نمبر14 میں بیدار ...
DW.COM | Deutsche Welle author