Deutsch – warum nicht? | Deutsch lernen | Deutsche Welle

Andreas hat viel zu tun. Er muss sich um die Gäste im Hotel kümmern, ein Zimmer für seine Eltern finden und ein Interview mit Karl dem Großen führen. Außerdem werden die Eltern erfahren, wer Ex ist, und wie Andreas sie kennen gelernt hat. Wichtige Grammatik: Modalverben, Perfekt, Dativ.

0 Likes     0 Followers     1 Subscribers

Sign up / Log in to like, follow, recommend and subscribe!

Website
http://www.dw.de/dw/0,,10928,00.html?maca=urd-DKpodcast_dwn2_urd-4447-xml-mrss
Description
Andreas hat viel zu tun. Er muss sich um die Gäste im Hotel kümmern, ein Zimmer für seine Eltern finden und ein Interview mit Karl dem Großen führen. Außerdem werden die Eltern erfahren, wer Ex ist, und wie Andreas sie kennen gelernt hat. Wichtige Grammatik: Modalverben, Perfekt, Dativ.
Language
🇵🇰 Urdu
last modified
2019-01-11 08:12
last episode published
2015-11-19 16:14
publication frequency
0.0 days
Contributors
DW.COM | Deutsche Welle author   owner  
Explicit
false
Number of Episodes
26
Rss-Feeds
Detail page
Categories
Education K-12 Higher Education Language Courses

Recommendations


Episodes

Date Thumb Title & Description Contributors
19.11.2015

باب 26 – لورا لائی کا خوبصورت سفر

’ایکس‘ اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حصہ گرامر: مزید نئی گرامر شامل نہیں ہے
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 25 – کیا آپ مجھے مزید تولیے دے سکتے ہیں؟

آندریاس، ڈاکٹر تھُرمان اور محترمہ برگر کشتی میں سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ حصہ گرامر: ایسے افعال جو بلاواسطہ اور بالواسطہ مفعول لے سکتے ہیں۔
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 24 – میں اس بارے میں بھول گیا تھا

ڈاکٹر تھُرمان کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات حصہ گرامر: صیغہ کامل نہ ٹوٹنے والے افعال کے ساتھ
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 23 – کیا ہوا؟

ٹیلی فون پر ایک پرانا دوست حصہ گرامر: صیغہ کامل ٹوٹ جانے والے افعال کے ساتھ
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 22 – بدھ کی صبح سات بجے

ہوٹل اوئروپا میں مسئلہ: شاور ٹوٹ چکا ہے حصہ گرامر: وقت کا اظہار
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 21 – میں ڈاک خانے تک کیسے پہنچوں؟

استقبالیہ میز پر الجھن حصہ گرامر: جزو کلام denn
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 20 – میں نے ایک کمرہ بُک کیا ہے۔

مسٹر مُلر کے لیے ایک بدقسمت دن حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (سوم)
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 19 – ایک شہنشاہ سے کیسے مخاطب ہوا جاتا ہے؟

شارلیمان کے ساتھ ایک انٹرویو حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (دوئم)
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 18 – اس نے مجھے بتایا کہ

آخن کے رازوں سے متعلق ایک گفتگو۔ حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (اول)
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 17 – لفظ ’آخن‘ کہاں سے آیا؟

آندریاس اپنے پہلے آرٹیکل (حصہ کلام) پر تحقیق کر رہا ہے۔ حصہ گرامر: کوئی نئی گرامر شامل نہیں ہے
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 16 – کسی نے کچھ سنا؟

آندریاس ایک راز بتاتا ہے۔ حصہ گرامر: صیغہ کامل haben کے ساتھ
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 15 – ایک آدمی جس کا نام ’میک دی نائف‘ ہے

آندریاس اور ’ایکس‘ تھیٹر ڈرامہ دیکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ حصہ گرامر: مذکر اسم کی بالواسطہ حالت مفعولی
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 14 – کہا جاتا ہے کہ یہ بہت دلچسپ ہے۔

تھیٹر دیکھتے ہوئے۔ حصہ گرامر: استفہامیہ wo اور wem، فعل طور sollen
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 13 – کیا آپ کے پاس یہ کالے رنگ میں ہے؟

آندریاس کی والدہ خریداری کرنے نکلی ہیں۔ حصہ گرامر: کمپاؤنڈ اسماء
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 12 – میری پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔

آندریاس کے والد کو مسائل درپیش ہیں۔ حصہ گرامر: بالواسطہ مفعول اسم معرفہ اور اسم ضمیر کے ساتھ
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 11 – تھیٹر دیکھنے نا چلا جائے؟

باب 11: تھیٹر دیکھنے نہ چلا جائے؟
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 10 – تم ہمیشہ سب کچھ جاننا چاہتے ہو

آندریاس کی والدہ نہایت متجسس خاتون ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور wollen
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 09 – یہ کیلے میرے لیے ہیں!

آندریاس کا فرج پھر سے خالی ہے۔ حصہ گرامر: بغیر آرٹیکل کے اسما
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 08 – تمہیں یہ نہیں کرنا چاہیے!

ایک فون کال: آندریاس کے والدین آ رہے ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور sollen اور müssen
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 07 – میرا جہاز نو بجے پرواز کرے گا۔

استقبالیہ میز پر ایک مہمان جلدی میں ہے۔ حصہ گرامر: فعل طور dürfen
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 06 – شاید اسے مدد چاہیے؟

کمرہ نمبر 15 میں ایک عجیب مہمان۔ حصہ گرامر: الفاظ کی ترتیب پر نظر ثانی
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 05 – ایک بس دلکش نہیں ہو سکتی!

آندریاس اور ’ایکس‘ ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ حصہ گرامر: اسم ضمیر پر نظر ثانی
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 04 – ناممکن!

باس کے ساتھ مسئلہ۔ حصہ گرامر: سابقہ un اور لاحقہ in
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 03 – یہ مرکز میں واقع ہے

مہمانوں کے ساتھ مزید مسائل۔ حصہ گرامر: فعل کی گردان پر نظر ثانی
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 02 – میں آپ کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟

انجان مرد حضرات اور بوڑھی خواتین ۔۔ آندریاس استقبالیے پر۔ حصہ گرامر: فعل طور können
DW.COM | Deutsche Welle author
19.11.2015

باب 01 – آپ کون ہیں؟

اگر آپ نے پہلی سیریز نہیں دیکھی تو مرکزی کرداروں کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں دیکھیے۔ حصہ گرامر: نظر ثانی
DW.COM | Deutsche Welle author